فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ایک اسٹریٹجک آپشن ہے، حماس 0 22.03.2025 15:15 Ur.mehrnews.com شیخ احمد یاسین کی اکیسویں برسی کے موقع پر حماس نے ان کے نقش قدم پر چلنے کا عہد کرتے ہوئے مزاحمت کو فلسطین کی آزادی کے لیے ایک اسٹریٹجک آپشن قرار دیا۔