ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، روس 0 21.03.2025 17:22 Ur.mehrnews.com روسی صدارتی دفتر کے ترجمان ایران کے ایٹمی پروگرام کوبین الاقوامی قوانین کے مطابق قرار دیتے ہوئے حمایت کا اعلان کیا۔