امریکہ، سعودی عرب کو جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری 0 21.03.2025 08:51 Ur.mehrnews.com امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار (Advanced Precision Kill Weapon System) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی لاگت تقریبا 100 ملین ڈالر ہوگی۔