نتن یاہو کے دفتر میں ہونے والے اجلاس میں گالم گلوچ اور تلخ جملوں کا تبادلہ 0 03.03.2025 11:35 Ur.mehrnews.com نتن یاہو کے دفتر میں ایک اعلی سطحی سیکیورٹی اجلاس اسرائیلی حکام کے درمیان زبانی جھگڑے اور سخت الفاظ کے تبادلے پر ختم ہوا۔