لکھنؤ میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے لیے ایصال ثواب کی مجلس کا اہتمام
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹا امام باڑہ میں سہ پہر 4 بجے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے لیے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ اجتماع ان کی شہادت کو یاد کرنے اور ان کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کے لیے منعقد کیا گیا۔