ایران 30 ممالک کو عسکری ساز و سامان برآمد کررہا ہے، وزیر دفاع 0 22.02.2025 09:32 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی معیاری دفاعی مصنوعات دنیا کے مختلف ممالک کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔