ایران مزاحمت کا گھر ہے، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین 0 20.02.2025 21:08 Ur.mehrnews.com کہا کہ فلسطین اور لبنان میں مزاحمت کی فتوحات اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون اور موثر کردار کی بدولت حاصل ہوئیں اور اسلامی جمہوریہ ایران مزاحمت کا گھر ہے۔