تل ابیب، فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی 0 18.02.2025 08:52 Ur.mehrnews.com تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔