امریکا سے مزید 119 بھارتی شہری بےدخل، زنجیروں میں جکڑ کر بھارت بھیجا گیا 0 16.02.2025 10:15 Ur.mehrnews.com امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا، جو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارتی شہر امرتسر پہنچ گئے۔