صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے سات فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے جنہیں ان کی سنگین جسمانی حالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔