غزہ فلسطینیوں کا ہے، چینی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
چینی وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو نشانہ بنانے کے کسی بھی منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ فلسطینیوں کا ہے، یہ سیاسی سودے بازی یا جنگل کا قانون مسلط کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں۔