الجوانی کا دورہ انقرہ، ترکی شام میں دو فوجی اڈے قائم کرے گا! ذرائع کا دعوی
دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے سرغنہ الجولانی اور اردگان کے درمیان ہونے والی گفتگو کے اہم موضوعات میں شام میں ترکی کے دو نئے فوجی اڈوں کی تعمیر اور فوجی دستوں کی تربیت شامل ہے۔