ایران کی اسٹریٹجک خود انحصاری جوہری ہتھیاروں کے حصول پر قائم نہیں، جواد ظریف
ایرانی نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور محمد جواد ظریف نے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران کی دفاعی پالیسی جوہری ہتھیاروں کے حصول پر منحصر ہے۔