اتحاد کی طاقت سے دشمن کو شکست دے سکتے ہیں، جنرل صفوی 0 25.01.2025 12:01 Ur.mehrnews.com رہبر معظم کے دفاعی مشیر جنرل صفوی نے کہا ہے کہ اگر قوم اتحاد کا مظاہرہ کرے تو دشمن کو آسانی سے شکست دی جاسکتی ہے۔