زینب نصراللہ کا اپنے والد سے متعلق افواہوں پر شدید ردعمل 0 19.01.2025 19:29 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل کی بیٹی زینب نصر اللہ نے اپنے والد کے بارے میں میڈیا میں شائع ہونے والی افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔