ru24.pro
World News
Январь
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

پزشکیان کا دورہ روس خاصا اہم ہے، ایرانی سپریم لیڈر کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں، پیوٹن

0
روس کے صدر نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ تہران اور ماسکو کے درمیان نئے معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے تمام شعبوں میں تیزی آئے گی۔