غزہ کے عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لیے عالمی برادری خصوصی توجہ دے، عراقچی 0 17.01.2025 08:57 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے قطر کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔