جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حملے میں 18 شہید اور زخمی
غزہ میں جنگ بندی کے چند ہی گھنٹوں کے اندر صہیونی حکومت نے خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر حملہ کرکے 18 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔