حضرت علی (ع) کی شیر دل بیٹی زینب (ع) راتوں کو نماز اور خدا سے راز و نیاز میں گزارتی تھیں
حضرت زینب سلام اللہ علیہا شجاعت اور عبادت میں اپنے بابا حضرت علی علیہ السلام کی مانند تھیں۔ آپ نے گیارہ محرم کی رات کو بھی نماز شب فراموش نہیں کی۔