"روز پدر" صدر پزشکیان کا بے سرپرست بچوں کے مراکز کا دورہ 0 14.01.2025 11:32 Ur.mehrnews.com حضرت علی علیہ السلام کی ولادت اور "روز پدر" کی مناسبت سے صدر مسعود پزشکیان نے بے سرپرست بچوں اور نوجوانوں کے دو مراکز کا دورہ کیا۔