ترکی کے شام پر نئے فضائی حملے! جولانی رجیم خاموش تماشائی 0 13.01.2025 17:32 Ur.mehrnews.com خبر رساں ذرائع نے شمالی شام کے علاقے منبج پر ترکی کے نئے فضائی حملوں اور امریکہ اور انقرہ سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔