صنعاء پر حملہ جنگی جرائم کی بدترین مثال ہے، حماس 0 10.01.2025 20:51 Ur.mehrnews.com فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے امریکہ اور اس کے حامیوں کی جانب سے صنعاء پر حملے کو جنگی جرائم کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔