عراقی وزیر اعظم کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال 0 08.01.2025 11:16 Ur.mehrnews.com عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی کی ایران آمد پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے اُن کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔