مذاکرات میں ہمارا موقف واضح ہے، شہید سنوار کے جانشین کا جلد تقرر ہوگا، حماس 0 08.01.2025 13:16 Ur.mehrnews.com حماس نے صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب افواج کو غزہ سے عقب نشینی کرنا ہوگا۔