شمال غزہ کی تباہی ہیروشیما سے زیادہ ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ
برطانوی پارلیمنٹ کے رکن نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کو ناقابل بیان قرار دیتے ہوئے حکومتِ برطانیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی جنگ کے حوالے سے اپنا موقف تبدیل کرے۔