بین الاقوامی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف شکایت، آئرلینڈ بھی شریک 0 08.01.2025 14:30 Ur.mehrnews.com بین الاقوامی عدالت انصاف کے مطابق آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کی جانے والی شکایت میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔