بھارت میں بھی ہیومن میٹانیومو وائرس کی تصدیق، اسپتالوں میں الرٹ جاری 0 06.01.2025 13:55 Ur.mehrnews.com ایچ ایم پی وی وائرس کا بھارت میں پہلا کیس سامنے آیا ہے، بنگلورو میں 8 ماہ کی بچی وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔