شہید سلیمانی دشمن سے کبھی خوف زدہ نہیں ہوئے، ایڈمرل تنگسیری 0 05.01.2025 14:03 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سینئر کمانڈر نے کہا: شہید سلیمانی دشمن سے کبھی خوف زدہ نہیں ہوئے، وہ انتہائی درجے کے صاحب توکل انسان تھے۔