ہندوستان: کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد
ہندوستان کے کسانوں کا اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے اور انہوں نے کل پنجاب بند کے بعد آج گریٹر نوئیڈا کے زیرو پوائنٹ پر کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد کیا۔