شہید سلیمانی بیت المقدس کی آزادی کے لئے جدوجہد کو دینی فریضہ سمجھتے تھے، فلسطینی رہنما
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے نمائندے نے شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے کہا کہ ہماری آخری ملاقات میں انہوں نے فلسطین میں غیر فعال جماعتوں کے بارے میں کہا کہ قیامت کے دن ہم سے پوچھا جائے گا کہ تم نے قدس کے لئے کیا کیا؟