کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری 0 01.01.2025 13:00 Ur.mehrnews.com پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔