ٹرمپ نے جنرل سلیمانی کو شہید کرکے دہشت گردوں کی سب سے بڑی خدمت کی، جنرل مسجدی
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ ٹرمپ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے دہشت گردوں کی سب سے بڑی خدمت کی۔