السویدہ کے مسلح گروہوں کا تحریر الشام کے دہشت گردوں سے مقابلہ
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے شہر السویدہ میں مسلح گروہوں نے دمشق پر قابض جولانی رجیم سے وابستہ دہشت گردوں کو شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔