سرینگر، آئمہ مساجد کیلئے ہیلتھ کارڈ کی سہولت کا آغاز 0 31.12.2024 11:04 Ur.mehrnews.com کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کے نوگام علاقے میں آئمہ مساجد کے لیے ہیلتھ کارڈ کا آغاز کیا ہے۔