مضبوط اور طاقت ور فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کی ضامن ہے، جنرل موسوی
ایرانی آرمی چیف جنرل موسوی نے کہا ہے کہ طاقت ور اور اصولوں کی پابند مسلح افواج ملکی سلامتی اور دفاع کو یقینی بناتی ہیں۔