ملک کی سلامتی کے دفاع کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب 0 29.12.2024 20:34 Ur.mehrnews.com ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ملک کی سلامتی کے دفاع اور دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی بھرپور آمادگی کا اعلان کیا۔