جنوبی کوریا، مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 181 میں سے صرف دو مسافر زندہ بچ گئے 0 29.12.2024 09:44 Ur.mehrnews.com جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 181 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔