عراقچی کا دورہ چین، وزرائے خارجہ کی ملاقات کی تفصیلات 0 28.12.2024 19:42 Ur.mehrnews.com بیجنگ میں ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کے بعد کئی معاملات پر مشترکہ حکمت عملی اور موقف اختیار کرنے پر اتفاق کیا۔