فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کا دفاع قابل تعریف ہے، جنرل سلامی 0 28.12.2024 14:25 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ مزاحمت کمزور نہیں ہوئی، سب دیکھ رہے ہیں کہ یمنی کس طرح فلسطین کا دفاع کر رہے ہیں۔