غرب اردن، صہیونی فوج کے فسلطینیوں پر حملے، 9 شہید، متعدد گرفتار 0 27.12.2024 13:02 Ur.mehrnews.com صہیونی فورسز نے غرب اردن کے مختلف مقامات پر چھاپے کے دوران 9 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔