آذربائیجان کے ائیر لائن حادثے پر ایرانی اسپیکر کا تعزیتی پیغام 0 25.12.2024 19:40 Ur.mehrnews.com ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنی آذربائیجانی ہم منصب کو ملک کے مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔