حضرت عیسی (ع) زندہ ہوتے تو آج استکبار کا مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم 0 25.12.2024 22:39 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب نے کرسمس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام زندہ ہوتے تو آج کے استکبار کے سامنے قیام کرتے۔