تکفیری عناصر کی شام میں غنڈہ گردی، ہر دس منٹ میں شہریوں پر حملہ 0 24.12.2024 12:42 Ur.mehrnews.com شامی ذرائع کے مطابق الجولانی کے دہشت گردوں کی جانب سے شامی شہریوں پر حملوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔