الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں کرسمس ٹری نذرآتش، دمشق میں مظاہرے 0 24.12.2024 14:20 Ur.mehrnews.com تحریر الشام کے دہشت گردوں کے ہاتھوں کرسمس ٹری نذر آتش ہونے کے بعد دمشق میں مسیحیوں نے مظاہرہ کیا ہے۔