ایران اور روس کے تعلقات سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا، ایرانی نائب صدر 0 24.12.2024 11:02 Ur.mehrnews.com ایرانی نائب صدر نے ایران اور روس کے درمیان تعلقات میں توسیع پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔