جنین، پناہ گزین کیمپ پر فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کا حملہ 0 23.12.2024 21:00 Ur.mehrnews.com غرب اردن کے شہر جنین میں پناہ گزین کیمپ پر فلسطینی اتھارٹی کے غنڈوں نے حملہ کرکے بے گناہ شہری کا مکان جلادیا ہے۔