غزہ، جبالیا میں صہیونی فوج کے ہولناک جرائم، معصوم بچوں سمیت 12 شہید 0 20.12.2024 21:44 Ur.mehrnews.com جبالیا میں صہیونی فوج نے رہائشی گھر پر حملہ کرکے معصوم بچوں سمیت 12 بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔