ru24.pro
World News
Декабрь
2024

ایران سے دوبارہ جوہری مذاکرات ہوسکتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

0

امریکی وزیرخارجہ بلینکن نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں تہران سے دوبارہ مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔