ru24.pro
World News
Декабрь
2024
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

قاہرہ اجلاس مسلم ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ایک اہم موقع ہے، ایرانی صدر

0
ایرانی صدر نے کہا کہ قاہرہ میں ڈی ایٹ اجلاس مسلم ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ایک موقع ہے جس کے خطے میں ہماری سفارت کاری پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔