اردگان مسلمانوں سے خیانت کی سزا ضرور بھگتیں گے، آیت اللہ خاتمی
امام جمعہ تہران نے کہا کہ ترکی نے شام کے سقوط میں امریکی صیہونی مہرے کے طور پر موثر کردار ادا کیا، اردگان مسلمانوں سے خیانت کی سزا ضرور پائیں گے۔